بزمِ خوش نفساں
شاہد احمد دہلوی کی نثر میں وہ دلکشی اور شگفتگی ہے کہ بات سیدھی دل میں اُتر جاتی ہے۔ اُن کی عبارت میں نہ تو انگریزی الفاظ آتے ہیں نہ فارسی عربی کے کے الفاظ۔،نثر میں شان و شوکت اور گھن گرج کا اضافہ کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ لیکن یہ ضرور ہے کہ محاوروں اور لفظوں کا اسقدرصحیح استعمال ہوتا ہے کہ ہر لفظ زندہ اور جیتا جاگتا نظر آتاہے۔ بقول جمیل جالبی " شاہد احمد دہلوی ، خدا انہیں کروٹ کروٹ چین دے، صحیح معنوں میں ایک بڑے آدمی تھے۔ ایک تاریخ ساز مدیر تھے۔ ایک صاحبِ طرز ادیب تھے۔ " ان کے یہ خاکوں کا مجموعہ بلا کسی مالی منفعت کے صرف اور صرف استفادۂ عام کی خاطربلاگ پر پوسٹ کیا جارہا ہے۔
Download

Prof. Muhammad Akbar Qureshi